URDUINSIGHT.COM

آزاد کشمیر : وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم بحق

کوٹلی  )آزاد کشمیرکے علاقے سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے پانچ طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔ سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔