URDUINSIGHT.COM

شاہد اشرف تارڑ وزیراعلیٰ مریم کے مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر

لاہور  ) شاہد اشرف تارڑ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اشرف تارڑ کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔

واضح رہے کہ شاہد اشرف تارڑ نگران وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔