URDUINSIGHT.COM

محسن نقوی محمد رضوان اور سلمان علی آغا سمیت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

محسن نقوی کے ساتھ سلیکٹر عاقب جاوید ،محمد رضوان اور سلمان علی آغا بھی لاہور پہنچے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے اسلام آباد میں مختلف اجلاسوں میں ملاقاتیں اور مشاورت کی۔ عاقب جاوید، محمد رضوان اور سلمان علی آغا بھی اجلاسوں میں شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق آج سہ پہر پریس کانفرنس میں وائٹ بال ٹیموں اورکپتان کا اعلان کیاجائےگا۔ محمد رضوان اور سلمان آغا کوذمہ داریاں سونپی جا نے کا امکان ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔