URDUINSIGHT.COM

پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی

لاہور)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ میچز، 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے،پی سی بی کے مطابق پہلا چار روزہ میچ 11نومبر، دوسرا میچ 18نومبر سے کھیلا جائےگا، ون ڈے میچز25،27اور 29نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔