URDUINSIGHT.COM

بانی پی ٹی آئی پر ٹارچر کیا گیا،سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر ٹارچر کیا گیا، سخت اذیت کے باوجود بانی پی ٹی آئی ثابت قدم ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا مزید کہناتھا کہ 5دن تک بانی پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی بند رکھی گئی،بانی پی ٹی آئی کو 10دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔