پشاور)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل روانہ ہونگی،پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کسی بھی صوبے میں جا سکتی ہیں،ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی سے کئی اہم معاملات پر گفتگو کریں گی۔