اٹک)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ایک بار پھر گرفتار ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سےرہا ہوتے ہی اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا، اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی۔