URDUINSIGHT.COM

مناہل ملک اور امشا کے بعد ایک اورسیلیبریٹی کی فحش ویڈیو لیک ہو گئی

جکارتہ (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک اور امشا رحمان کی فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک اورسیلیبریٹی کی نازیبا ویڈیووائرل ہوچکی ہے جس پر صارفین چونک گئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق وائرل ہونے والی غیراخلاقی ویڈیو کے بارے کہا جارہا ہے کہ یہ انڈونیشین مشہور شخصیت لیڈیا اونک کی ہے جو کہ (ONIC Esports) کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کر رہی ہے، یہ کسی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی تیسری ’غیر مناسب‘ ویڈیو ہے، جو پاکستانی ٹک ٹاکرز اِمشا رحمان اور مناہل ملک کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد منظر عام پر آئی ہے۔

لیک ہونے والی 12 منٹ کی اس ویڈیو میں دکھائی جانے والی لڑکی انڈونیشیائی ای – اسپورٹس اسٹار لیڈیا اونک سے مماثلت رکھتی ہے، ویڈیو کے سامنےآنے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ دی ہے، کئی صارفین کا ماننا ہے کہ ویڈیو کلپ میں لڑکی لیڈیا اونک سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہے، جسے گیمنگ کمیونٹی میں لیڈیا سیٹیوان بھی کہا جاتا ہے۔

صارفین تجسس اور شک میں مبتلا ہیں کیونکہ ان کے خیال میں یہ ویڈیو لیڈیا اونک کی ہی ہے ، تاہم اس بارے میں کوئی ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے جس سے یقین کیا جائے کہ یہ ویڈیو واقعی لیڈیا اونک کی ہی ہے۔

لیڈیا اونک، جن کا اصل نام لیڈیا سیٹیاوان ہے، ای-اسپورٹس اور گیمنگ کی دنیا کی ایک نمایاں شخصیت ہیں، انسٹاگرام اور ایکس (سابقہ ٹویٹر) جیسے پلیٹ فارمز پر ان کے لاکھوں فالوورز ہیں۔ اونک ایسپورٹس کی برانڈ ایمبیسڈر ہونے کی حیثیت سے، لیڈیا کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔