5 بچے بھوک سے مر گئےلیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جہاں ان کے بقول آ ج میلہ لگا یا گیا تھااس سے کچھ دور بھوک سے 5 بچے انتقال کر چکے ہیں۔لیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے۔گزشتہ روز اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جہاں پر بقول ان کے آج میلہ لگایا گیا تھا۔اس سے کچھ دور صرف چند روز قبل 5 مزید بچےبھوک سے انتقال کر چکے ہیں‘یہ بھی کسی کے بھٹو تھے زرداری صاحب، مریم صاحبہ لیکن آپ کو کیا۔بے حسی کا بھٹو لیکن زندہ

ہے۔لیکن بقول ن لیگ ’’مریم صفدر نے آج میلہ لوٹ لیا‘‘شکر ہے میلہ ہی کہا ہے۔لوٹنے میں تو ماہر ہیں سب جانتے ہی ہیں۔یعنی برسی نہیں میلہ تھا آج؟

Leave a Reply

%d bloggers like this: