URDUINSIGHT.COM

پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد)پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ، لاہور، خیبر پختونخوا، بہاولپور اور اسلام آباد بار کونسل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے،بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بننے پر مبارکباد دی اور بھرپور تعاون کایقین دلایا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔