لاہور)پنجابی فلموں کے معروف اداکار شفقت چیمہ علیل ہو گئے ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شفقت چیمہ نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہیں، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے،اہل خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔