URDUINSIGHT.COM

پاکستان تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما جیل سے رہا

اٹک ) پاکستان تحریک انصاف کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔

 سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا،جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔