URDUINSIGHT.COM

لسبیلہ : بس اور ٹریکٹر میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لسبیلہ  ) بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مسافر کوچ خاران سے کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔