URDUINSIGHT.COM

یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔

یوگراج سنگھ نے الزام  عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا، یوگراج سنگھ کا مزید کہناتھا کہ میرا بیٹا چار پانچ سال مزید کھیل سکتاتھا، گوتم اور وریندرسہواگ کہہ چکے ہیں کوئی دوسرا یوراج نہیں ہو سکتا،ان کاکہناتھا کہ  کینسر کیساتھ کھیلنے پر بھارت کو اسے بھارت رتنا ایوارڈ دینا چاہئے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔