URDUINSIGHT.COM

مردان: کنٹونمنٹ بورڈ نے رہائیشوں کے گھروں کو تالے لگا کر مسمار کردیا

مردان (ویب ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈ نے چھاؤنی میں واقع رہائشیوں کے گھروں کو تالے لگا کر مسمار کردیا۔

رہائشی خواتین نے کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے خلاف چھاؤنی روڈ پر احتجاج کیا اور روڈ پر ٹائر جلا کر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردیا۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ہمارے گھروں پر کوئی بقایاجات نہیں ہیں، بجلی گیس اور کرایہ وقت پر جمع کرتے ہیں لیکن پھر بھی کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ تنگ کرتی ہے اور گھروں سے نکالنے پر مجبور کرتی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print