نیویارک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے لبنان میں زمینی آپریشن کی مخالفت کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہاکہ اسرائیلی حملوں کے باعث امن فوج گشت سے قاصر ہے،لبنان میں کسی بھی زمینی کارروائی کیخلاف ہیں،اسرائیل پہلے ہی لبنان پر فضائی حملے کررہا ہے۔