URDUINSIGHT.COM

گرپتونت سنگھ نے امریکی وزیر خارجہ کو خط لکھ ڈالا، بھارتی وزیر اعظم مودی سے متعلق کیا کہا ؟ جانیے

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) سکھ فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی وزیر خارجہ اٹونی بلنکن کو خط لکھ ڈالا ۔

 خبر رساں ادارے “آئی این پی ” کے مطابق خط میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے لکھاہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو بھارتی وزیراعظم مودی میری موت کے ذمہ دارہوں گے، بھارت کیساتھ خاموش سفارتکاری مودی کوعالمی جرائم جاری رکھنے کی ترغیب دے رہی ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔