URDUINSIGHT.COM

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ؛بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15اور 16اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا،بھارتی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔

سفارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شکر اس مہینے پاکستان کا دورہ کریں گے ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے ،جے شکر اسلام آباد میں ہونے والی ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں گے ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔