URDUINSIGHT.COM

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی  ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.60 روپے پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 277.64 روپے پر بند ہوا تھا ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔