URDUINSIGHT.COM

بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کی خبر کس نے دی تھی؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

ملتان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابراعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق اظہر محمود نے بابر اعظم سے طویل نشست کی تھی۔ بابر اعظم کو دو ٹیسٹ میں آرام دیا گیا ہے جبکہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ ازخود ٹیسٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم انتظامیہ کو عدم دستیابی سے آگاہ کیا جبکہ آج صبح تک دونوں فاسٹ بولر ٹیم کا حصہ تھے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔