URDUINSIGHT.COM

عمران خان سے ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول

اسلام آباد )پی ٹی آئی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو دیدی گئی۔

درخواست میں بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی درخواست کی گئی،متن میں کہاگیاآخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی، بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے،ْ

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔