URDUINSIGHT.COM

بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد  ) بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹر نسیمہ احسان نے کہا کہ اگر آج یا جب بھی ترامیم آتی ہیں تو میں ووٹ کروں گی، جب بھی بل آیا تو دیکھا جائے گا۔

نسیمہ احسان نے کہا کہ مجھے اغوا کیا جاتا تو کیا میں یہاں ہوتی؟ صحافی نے سوال کیا کہ آپ پر کوئی پریشر تو نہیں؟ جس پر نسیمہ احسان نے کہا کہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ پریشر ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔