URDUINSIGHT.COM

ویتنام: ڈیڑھ سال میں چوتھے صدر کا انتخاب

ہنوئی  )ویتنام میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران چوتھی مرتبہ صدر کو منتخب کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر لوونگ کوونگ ایک فوجی جنرل ہیں، جو 18 ماہ میں مقرر ہونے والے ویتنام کے چوتھے صدر ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام میں کئی مہینوں سے سیاسی بحران جاری تھا۔

واضح رہے کہ ویتنام میں سب سے طاقت ور عہدہ جنرل سیکرٹری ہوتا ہے، صدارت زیادہ تر رسمی ہوتی ہے اور اس میں غیر ملکی معززین سے ملاقاتیں شامل ہوتی ہیں

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔