URDUINSIGHT.COM

نوازشریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

اسلام آباد )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

نواز شریف جمعہ کے روز دبئی روانہ ہوں گے، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن کیلئے روانہ ہوں گے،

لندن میں 2 روز قیام کے بعد امریکا جائیں گے۔ مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے لندن پہنچیں گی، نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔