مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام ا باد:وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل(آئی جی) پولیس سندھ کلیم امام کی جگہ مشتاق مہر کو نیا آئی جی تعینات کرنے کی منظوری دی اور نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

کیماڑی زہریلی گیس ، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے

16 منٹ پہلے انٹرنیٹ فوٹو کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے کیماڑی سے پھیلنے والی زہریلی گیس سے ہونے والی اموات کے خلاف درخواست پر صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے فریقین سے 11 مارچ مزید پڑھیں

سومنات کے مندروں کو گرائیں گے،فردوس عاشق اعوان کا اعلان

38 منٹ پہلے سیالکوٹ:وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی اس کے کارکن ہوتے ہیں اور مینار پاکستان میں حلف برداری کی تقریب سے وزیر اعظم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا جنازہ نکل چکاہے,سراج الحق

سوات:امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا جنازہ نکل چکاہے۔ وزیراعظم کے دو افراد پر مشتمل گھرانے کا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا اور خود وزیراعظم پریشان ہیں، تبدیلی مزید پڑھیں

عالمی دباؤ مسترد، وزیراعظم کاپیٹرول کی قیمتیں 30روپے کم کرنے کا فیصلہ ، سمیع ابراہیم کا دعوی

32 منٹ پہلے انٹرنیٹ فوٹو اسلام آباد: سینئرصحافی و تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے22 فروری 2020کے اپنے یوٹیوب چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں، ملک میں مہنگائی بہت مزید پڑھیں

ماڈل کورٹس نے ایک دن میں 432 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا

37 منٹ پہلے اسلام آباد:پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے ایک دن میں 432 مقدمات کا فیصلہ سنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 173ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے32اور منشیات کے48مقدمات یعنی80مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔ تمام عدالتوں نے کل مزید پڑھیں

ٹماٹر آلو نہیں، صرف پیاز کی برآمد پر پابندی لگائی گئی ہے،فردوس عاشق اعوان 

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹماٹر اور آلو کی برآمد پر پابندی نہیں لگائی گئی، صرف پیاز کی برآمد پر پابندی لگائی گئی ہے، میڈیا کے بعض حصوں مزید پڑھیں

انور منصور خان کا جھوٹ اور پاکستان بار کونسل کی منافقت

صدیق جان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ مستعفی ہونے والے اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کا یہ دعویٰ بالکل جھوٹ ہے کہ انہوں نے پاکستان بار کونسل کے کہنے پر استعفیٰ دیا،پاکستان بار کونسل تو ان سے اس مزید پڑھیں

نوازشریف کی حالت میں بہتری نہیں آئی، (ن) لیگ کی حکومتی کمیٹی کو بریفنگ

9 منٹ پہلے اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) نے حکومتی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت اور لندن قیام میں توسیع مزید پڑھیں