براڈ شیٹ کیس کے تفصیلی فیصلہ میں نیب پر نوسربازی کا الزام : ‘نیب نے براڈ شیٹ کے نام پر جعلی کمپنی کو ادائیگی کی’

براڈ شیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے میں نیا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ  نیب نے ایک جعلی کمپنی جس کا نام بھی براڈ شیٹ تھا اسے معاہدے کے تحت تفصیئے  کی ادائگیاں مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین کیلئے 50فیصد تعلیمی وظائف: امریکی صدر نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایکٹ کو قانون بنانے کے لیے دستخط کردیے جس کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر اعلیٰ تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے۔ امریکی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشنز شو آف ہینڈز سے کرانے کے لیئے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کو جواب

سینیٹ الیکشن سے متعلق بھیجے گئے صدارتی ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ اور معاملات بظاہر حکومت کے لیے مشکل ںطر آرہے ہیں۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی مزید پڑھیں

پاکستان ائیرلائنز کے جہاز کی ملائشئین عدالت کے حکم پر ضبطی: کیا؟ کب؟ کیسے ہوا؟

پاکستان ائیر لائنز کا ایک جہاز ملائشیا کے حکام نے ایک قانونی تنازع کے تناظر میں ضبط کرلیا ہے۔ اس بابت پی آئی اے نے اعلان کیا ہے۔ ٹویٹر پر ائیرلائن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں دو بار ہوشربا اضافہ کردیا گیا: پیٹرول فی لیٹر 3 روپے 20 پیسے مہنگا

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہمٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس میں جواب:غیر قانونی فنڈنگ ہوئی تو پارٹی کے امریکی ایجنٹ نے کی

پاکستان تحریک  انصاف کے خلاف فارن فڈنگ کیس میں نیا موڑ آگیا ہے جس میں تحریک  انصاف نے اپنے پہلے کے قانونی موقف میں تبدیلی کی ہے اور بظاہر اس امر سے اختلاف نہیں کیا ہے کہ پارٹی کو غیر مزید پڑھیں