نیوزی لینڈ: جسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں فتح حاصل کر لی۔

نیوزی لینڈ میں جاری انتخابات کے حالیہ انتخابات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 120 رکنی پارلیمنٹ پر دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے 98 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔جہاں مزید پڑھیں

اسلام آباد: سرکاری ملازمین نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈی چوک میں دھرنا دے دیا

سیاسی دارالحکومت اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ ڈی چوک پر سرکاری ملازمین نے حکومتی پالیسوں کے خلاف ڈیرے ڈال لئے۔ مظاہرین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے، سرو س اسٹرکچر بدلنے اور دیگر مطالبات لئے ڈی چوک پر دھرنا دے مزید پڑھیں

حقوق خلق موومنٹ کے زیر اہتمام مختلف سماجی تحریکوں کا اجلاس،ایک مشترکہ بڑی تحریک چلانے کا فیصلہ

لاہور میں حقوق خلق موومنٹ کے زیر اہتمام مختلف سماجی تحریکوں کے رہنماوں کا اجلاس طلب کیا گیا۔ اس اجلاس میں طلبہ، مزدور، اساتذہ، جرنلسٹ، خواتین ، ڈاکٹرز اور وکلاء سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنان نے مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور نے پاکستان میں جہیز پر پابندی لگا دی

پاکستان حکومت نے ایک تاریخی قانون پاس کرتے ہوئے جہیز پر پابندی لگا دی ہے اور یوں پاکستان جہیز پر قانون سازی کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے روائتی جہیز کے مطالبے پر پابندی لگاتے مزید پڑھیں

سیالکوٹ: سسرالیوں کی جانب سے زندہ جلائی جانے والی خاتون 4 دن بعد دم توڑ گئی

کزشتہ دنوں سسرالیوں کی جانب سے آگ لگا کر زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی۔  سیالکوٹ کے “کند” نامی گاوں میں سسرال والوں نے پانچ بچوں کی ماں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا  کر اسے زندہ جلا مزید پڑھیں

پشاور کی 25 سالہ خاتون رکشہ ڈرائیور فضیلت بی بی:’جب کبھی زندگی سے تھک جاتی ہوں، رکشہ روک کر خون کے آنسو رو لیتی ہوں’

پشاور کی پچیس سالہ خاتون رکشہ ڈرائیور فضیلت بی بی اپنے گھر کے اخراجات رکشہ چلاکر پوری کرتی ہے ۔ مردوں کے کپڑے پہن کر صبح سویرے رکشہ سٹارٹ کرکے نکلتی ہے اور شام گئے تک پشاور کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

پیمرا نے لاہور موٹروے سانحہ کیس کی تفصیلات نشر کرنے پر پابندی لگا دی

پیمرا کی جانب سے جاری ایک بیان میں تمام ٹی وی چینلز کو سانحہ موٹروے کیس سے متعلق مزید خبریں نشر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے انتظامی جج مزید پڑھیں

لاہور: سڑک پر کھڑی خاتون سے چھ افراد کی اجتماعی زیادتی ، پانچ دنوں بعد مقدمہ درج

لاہور کے علاقے مین جڑانوالہ روڈ پر تھانہ مانگٹانوالہ کے قریب بس خراب پونے پر لڑکی کو لفٹ دینے کے بہانے چھ ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ سفاک ملزمان نے خاتون کو زبردستی نشہ پلا کر زیادتی کا مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا ڈالا، متاثرہ خاتون زندگی موت کی کشمکش میں

ضلع سیالکوٹ کے “کند” نامی گاوں میں سسرال والوں نے پانچ بچوں کی ماں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور اسے زندہ جلا ڈالا۔ متاثرہ خاتون کا نام شازیہ بی بی ہے جس کا شوہر عرصہ تین سال مزید پڑھیں