جوبائیڈن کی جانب سے فوجیوں کے انخلا کو مشکل قرار دینے پر افغان طالبان کی دھمکی

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے یکم مئی تک امریکی فوجیوں کے انخلا کو مشکل قرار دے دیاجبکہ افغان طالبان نے انخلا نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے مزید پڑھیں

سری لنکا کی برقع پر پابندی، مدارس کو بند کرنے کا فیصلہ

سری لنکا نے پبلک مقامات پر مسلمان خواتین کے برقع پہننے پر پابندی اور ایک ہزار سے زائد مدارس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے. برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مطابق سری لنکا کے پبلک سیکیورٹی کے وزیر سراتھ ویرا مزید پڑھیں

طیارہ حادثے کے بعد مردہ قرار دیا گیا پائلٹ36 روز بعد زندہ مل گیا

برازیل میں طیارہ حادثے میں لاپتہ ہونے والا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا ہے، پائلٹ کو حادثے کے بعد کئی دنوں تک تلاش کے بعد ہلاک قراردیا گیا تھا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں برازیل مزید پڑھیں

سعودی عرب دنیا کی 17 ویں بڑی فوجی طاقت رکھنے والا ملک بن گیا

بین الاقوامی سطح پر مضبوط عسکری ممالک کی فہرست میں سعودی عرب 17 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ گلوبل فائر ویب سائٹ نے بین الاقوامی سطح پر طاقتور عسکری قیادتوں سے متعلق فہرست مرتب کی ہے۔ فہرست میں مجموعی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کیلئے تاریخ دے دی

سعودی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں پر لگائی گئیں پابندیاں 17 مئی سے ختم کی جائیں گی، جس کے بعد تمام سعودی ائیر پورٹ معمول کے مطابق کام مزید پڑھیں

تندوتیز سوالوں پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے پھر سے ایسا رویہ اپنایا کہ اب وہ خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا امریکی منصوبہ منظرعام پر

افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا امریکی منصوبے کے دستاویزات لیک ہوگئیں،امریکی محکمہ خارجہ کی ایک لیک دستاویز میں افغان تنازع کی سیاسی تصفیہ کی واضح تصویر پیش کی گئی ہے،جو بائیڈن انتظامیہ کو مطمئن کرے گی اور اس ملک مزید پڑھیں

مودی کی سخت مخالف اور بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں زخمی

مودی کی سخت مخالف اور بھارتی صوبے بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر نندی گرم کے علاقے میں اُس وقت حملہ ہوا جب وہ آنے والے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ویمن ڈے پر پہلی خواجہ سرا نیوز اینکر، نشریات کے دوران جذباتی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں پہلی بار کسی سیٹلائٹ ٹی وی چینل پر خواجہ سرا نیوز اینکر نے خبریں پڑھیں جنہیں یہ موقع خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 مزید پڑھیں