اے آر وائی کی آن لائن قربانی سکینڈل بن گئی،صارفین کو تیسرے دن بھی گوشت نہ ملا: ‘ہماری عید تباہ کردی’

کرونا وائرس  کے دوران آنے والی عید قربان میں قربانی کا ٹرینڈ بھی بدلا ہے اور اب آن لائن قربانی کا چلن چل پڑا ہے۔ اس چلن میں اے آر وائی گروپ نے بھی شامل ہونے کی ٹھانی لیکن اسکی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسے ریگولیٹ کرنے کا قانون منظور کر لیا

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسے ریگولیٹ کرنے کا قانون منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اس قانون کو منظور کیا جس کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نازیبا مواد شئیر کرنے کا الزام، عدالت نے 5 خواتین کو 2، 2 سال قید کی سزا سنا دی

مصر میں سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے کے جرم میں 5 نوجوان خواتین کو دو سال قید اور تین لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مصر کی عدالت نے 5 خواتین سوشل مزید پڑھیں

’ہائیکورٹ نے پب جی پر پابندی ختم کرنے کا نہیں کہا‘؛ پی ٹی اے کا پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پی ٹی اے خرم مہران نے کہا کہ ہائیکورٹ نے پب جی پر پابندی ختم کرنے کا نہیں بلکہ پی ٹی اے مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کے 66 فیصد کنٹریکٹ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ، مستقل ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا

روزنامہ 92 نیوز سے حاصل معلومات کے مطابق ریڈیو پاکستان کی ڈائریکٹر پروگرامنگ خالدہ نزہت نے دوتہائی کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کیلئے سٹیشن ہیڈز اور ڈائریکٹرز سے فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ خط کے ذریعے تنبیہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ آمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو کے علاقے میں صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کرکے ان کے اغواء اور تشدد پر مذمت مزید پڑھیں

کب، کیا اور کیسے ہوا؟ مطیع اللہ جان کے اغوا کی کہانی انہیں کی زبانی

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کی واردات اور بازیابی ابھی تک بہت سے سوالوں کو جنم دے رہی ہے۔ اب ان سوالوں کے جواب خود صحافی مطیع اللہ جان نے اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں دیے ہیں۔  صحافی مزید پڑھیں

شہباز شریف کے داماد علی عمران نے ڈیلی میل اور صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے داماد علی عمران نے لندن میں برطانوی اخبار ڈیلی میل اور صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ جیو نیوز سے حاصل تفصیلات کے مزید پڑھیں

یوٹیوب پر پابندی: بھیڑیے سے بچانے کے لئے پورا گاؤں پنجرے میں بند کر دیا جائے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مزید پڑھیں