کیا زرداری کی اسٹیبشلمنٹ سے ڈیل ہوگئی؟: دیر ہوگئی ہے جی، نواز شریف کا ذو معنی جواب

دس جماعتوں میں سے ایک پیپلزپارٹی کا ایک علیحدہ موقف تھا۔ انہیں استعفوں  پر وقت چاہیئے تھا انہوں نے وقت مانگا ہے اور وہ اب اپنی سی ای سی میں جائیں گے۔ لانگ مارچ تو تیار تھا اسی وجہ سے مزید پڑھیں

پی ایم ڈی کے بڑے حکومت کے خلاف ایک پیج پر نہ آ سکے، لانگ مارچ ایک بار پھر ملتوی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم)  سربراہی اجلاس کا نتیجہ سامنے آ  گیا،پی ڈی ایم میں حالیہ عدم اتفاق کے باعث لانگ مارچ  ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) موومنٹ کا مزید پڑھیں

میاں صاحب واپس آئیں، ہمارے استعفے پائیں، والد کی جان کے تحفظ کی گارنٹی دیں تاکہ وہ آجائیں: آصف زرداری، مریم نواز کا شکوہ جواب شکوہ

پی ڈی ایم کے اجلاس میں  خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری، نواز شریف ، مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو: ‘گو کہ نظریات مختلف ہیں مگر اتحاد ناگزیر ہے’

اجلاس سے قبل پی ڈی ایم کے تین بڑوں مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے فریقین مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اجلاس! نواز شریف اور مریم نواز میں طویل مشاورت کے بعد حکمت عملی طے، حکومت کے لیے 2 آپشنز فائنل کر لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور نائب صدر نون لیگ مریم نواز نے طویل مشاورت کے بعد پی ڈی ایم اجلاس کے لیے حکمت عملی طے کر لی ہے۔مریم نواز پی مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر ق لیگ کی پی ڈی ایم سے ڈیل ہو گئی تھی،پیچھے کون ہٹا؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اتحادیوں کے ووٹوں کی وجہ سے قائم ہے۔ اگرکوئی بھی اتحادی، حکومت کا ساتھ چھوڑ جائے تو آسانی سے حکومت گر جائے گی۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی شروع سے ہی یہی خواہش رہی ہے کے مزید پڑھیں

جاوید لطیف کےپیچھے سوچ ان کی ہے جو بانی ایم کیو ایم بننا چاہتے ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جاوید لطیف کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہے اصل سوچ ان کی ہے جو بانی ایم کیو ایم بننا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا معاملہ،مولانا،نوازشریف اور زرداری میں رابطہ

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کیسے ہوئی وجوہات جاننے کیلئے پی ڈی ایم کے تین اہم رہنما میدان میں آگئے۔ سینیٹ میں اکثریت کے باوجو ناکامی کے بعد پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد مزید پڑھیں

مریم نواز کو کچھ ہوا تو عمران خان، جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید ذمہ دار ہوں گے ۔ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز کو دھمکیاں دینے والوں نے کوئی مضموم حرکت کی تو اس کے ذمہ دار عمران خان کے علاوہ جنرل قمر جاوید باجوہ،جنرل فیض حمید اور جنرل عرفان ملک ہوں گے۔ مزید پڑھیں

مریم کو کچھ ہوا تو جنرل باجوہ، فیض اور عرفان ملک ذمہ دار ہوں گے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف  نے ایک ویڈیو میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔  انہوں نے ملک کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض مزید پڑھیں