حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو ڈیجیٹلائز کر نے کا اعلان

پاکستانی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو جولائی کے مہینے تک ڈیجیٹلائز کر دیا جائے گا جس میں مکمل کاروباری عمل بشمول سپلائی چین، گودام ، مالی و انسانی وسائل، تنخواہ، ای کامرس ڈیجیٹل کر دیئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

حکومتی سوشل میڈیا بریگیڈ میرے خلاف جھوٹ بول رہی ہے،جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو گٹر کہنے کی بات کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، یہاں بیٹھے صحافیوں کی خبریں مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ،قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر سستا ہونے کے بعد سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے،انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا فوراً مستعفی ہو، وفاقی حکومت کا مطالبہ

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ناکام قرار دیدیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن بحیثیت مجموعی استعفیٰ دے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزراء کے ہمراہ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد مزید پڑھیں

کیا حکومت آنے والے بجٹ میں 7 کھرب کے نئے ٹیکس لگانے جا رہی ہے؟

ہرسیاسی حکومت نے اپنا ووٹ بینک بچانے کا راستہ اپنایا،معیشت تباہ ہوتی گئی، شہباز رانا تجزیہ کار شہباز رانا نے ملک کی گرتی معیشت پر افسوس کا اظہار کردیا، پروگرام ’’دی ریویو‘‘ میں گفتگو میں کہا کہ جوبھی سیاسی حکومت مزید پڑھیں

حکومت کا ڈاکٹر حفیظ شیخ کو سینیٹ کا ممبر بنانے کا حتمی فیصلہ

سینٹ الیکشن جیتنے کے بعد حکومت کا اعتماد بحال ہو گیا ہے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو جون سے پہلے ایوانِ بالا کا ممبر بنانے کا ارادہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کوجون سے پہلے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کی کامیابی، پی ڈی ایم پر آج کی شکست کے کیا اثرات ہوں گے؟

ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭ ﺟﯿﺖ ﺳﮯ ﻏﺮﺽ ﻧﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﺗﮭﯽ ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﮍ ﮔﯿﺎ آج سینیٹ چیئرمین کے لیے پی ڈی ایم اور حکومت کے درمیان زور کا معرکہ جاری رہا جس نے میڈیا سمیت پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2021 کا مسودہ وفاقی کابینہ سے منظور

وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی انتظامی خود مختاری کو یقنیی بنانے، دائرہ کار و اختیارات کو بڑھانے کیلئے ترمیمی بل کا مسودہ منظور کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں