دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر نے اہم پیغام جاری کر دیا

انقرہ( آن لائن ) ترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کواپنا باقاعدہ دشمن قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر2 قرار دے دیا ہے، ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز عمان میں سفری پابندیاں ختم ، کرفیو اوقات میں کمی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئے جبکہ دنیا بھر میں 7لاکھ 7ہزار سے زیادہ لوگ جان سے جاچکے ہیں اور ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔دوسری مزید پڑھیں

بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے ساتھ خواتین فوجیوں کو بھی تعینات کردیا

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)تاریخ میں پہلی بار ، بھارتی فوج نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب جنگی کارروائیوں کے لئے خواتین فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق کپواڑہ کے علاقے تنگدھار میں سدھنہ ٹاپ پر سطح مزید پڑھیں

امارت عجمان میں واقع مصروف مارکیٹ میں خوف ناک آتشزدگی کوئی جانی نقصان ہوا یا نہیں ؟حکام نے ابتدائی تفصیلات جاری کردیں

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں شامل امارت عجمان میں ایک مارکیٹ میں بدھ کی شام اچانک خوف ناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس سے متعدد دکانیں جل گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عجمان کے محکمہ شہری دفاع کے ایک ذریعے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی، مسلسل کرفیو اور لاک ڈائون مقبوضہ کشمیر کے گورنر نے بھارتی حکومت کی پالیسیوں سے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں سے شدید اختلافات کے سبب مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ بھارتی صدررام ناتھ کووند کو بھجوا دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

ترک شہریوں کے لیے عراق کا پیشگی ویزا لینا لازم قرار، عراقی فیصلے کے بعد ترکی نے بھی دھماکہ دار فیصلہ سنا دیا

بغداد(این این آئی)عراق کی حکومت نے ترکی کے شہریوں کے لیے پیشگی ویزے کی شرط عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ یکم اگست سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔بغداد حکومت نے یہ اقدام ترکی کے فیصلے کے جواب میں کیا مزید پڑھیں

‘یہ ایسی تباہی ہے جیسی ہیرو شیما اور ناگا ساکی میں ہوئی تھی، فائر فائٹرز آگ بجھانے پہنچے لیکن پھر دھماکوں میں لاپتہ ہوگئے دھماکوں پر بیان دیتے ہوئے بیروت کے گورنرمروان اباؤد رو پڑے

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں نے ہیروشیما اور ناگا ساکی کے دھماکوں کی یاد تازہ کردی ہے۔ اس بات کا اظہار مقامی ذرائع ابلاغ میں کیا جارہا ہے۔بیروت دھماکوں کے متعلق مقامی ذرائع ابلاغ میں مزید پڑھیں

لاک ڈائون کے سبب بھارت میں بچوں کا استحصال بڑھ گیا  نوبیل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی چلڈرنس فائونڈیشن کی رپورٹ جاری

نئی دہلی(این این آئی)کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کی وجہ سے ایک طویل عرصے سے جار ی لاک ڈاون کے سبب بھارت کے دیہی علاقوں میں رہنے والے بچوں کے جنسی اور جسمانی استحصال کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

نیویارک میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم اجاگر کرنے کیلئے بل بورڈز روشن

نیویارک(این این آئی)امریکا کے شہر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر مقبوضہ وادی میں بھارتی محاصرہ دوسرے سال میں داخل ہونے پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بل بورڈز روشن ہوگئے۔امریکی اخبارکے مطابق ٹائمز اسکوائر پر روشن بل مزید پڑھیں