وفاقی حکومت نے ذخیرہ اندوزوں سے ساز باز کرکے اور ان کی ملی بھگت سے ملک میں گندم کا بحران پیدا کیا ، سندھ حکومت نے الزام عائد کر دیا

کراچی (این این آئی) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ،وزیر تعلیم و محنت سعید غنی اور وزیر خوراک ہری رام کشوری نے کہا ہے کہ کچھ وفاقی وزراء نے ایسی باتیں کی جو حقیقت پر مبنی نہیں مزید پڑھیں

کشمیر کو فلسطین بننے دینگے اور نہ ہی بھارت کو دنیا میں دوسرااسرائیل بننے دینگے ،ثروت اعجاز قادری کا دبنگ اعلان

کراچی (این این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کو ہر محاذ اور فورم پر فرنٹ لائن کا کردار ادا کرناہوگا،ملک کی مذہبی وسیاسی جماعتیں اور پوری قوم مسئلہ کشمیر کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک میں کس قسم کی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرسکتے ہیں اور کس قسم کے مواد کی اجازت نہیں ،پاکستانی صارفین کے لئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی(این این آئی ) مختصر دورانیے کی ویڈیوز کا ممتاز عالمی پلیٹ فارم ٹک ٹاک (TikTok) بتدریج پاکستان میں مقبول ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ تفریح اور تخلیقی اظہار کے لیے جگہ کی فراہمی ہے۔ اِس کے استعمال مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولوں کے لئے ایس او پیز جاری، سکول کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے اہم ہدایات دے دی گئیں

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا ریگولیٹری اتھارٹی نے پرائیویٹ سکولوں کے لئے ایس او پیز جاری کردیئے، نجی سکولوں کو داخلے، تنخواہ کی ادائیگی اور ایڈمنسٹریشن معاملات کے لئے سٹاف کی حاضری کی اجازت دے دی ہے۔خیبرپختونخوا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب مزید پڑھیں

جاپان نے پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے شاندار اعلان کر دیا، اہم معاہدہ طے

اسلام آباد(این این آئی)جاپان پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے اسکالر شپ مہیا کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان رواں مالی سال 2020-21 میں سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے سکالر شپ فراہم کرے جس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے لانگ جمپر کو پاکستان آرمی نے ریکروٹ کرلیا،محمد آصف کا آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے لانگ جمپر محمد آصف کو پاکستان آرمی نے ریکروٹ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آرمی کے اتھلیٹکس کوچز محمد آصف کی کوچنگ کریں گے۔مصدقہ ذرائع کے مطابق آصف اب لاہور آنے کی بجائے مزید پڑھیں

پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل، یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی مزید پڑھیں

سکندر اعظم بھی نقشہ جاری کر کے پوری دنیا فتح کر سکتا تھا

کل ۵ اگست کو پاکستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا۔ چھوٹے بڑے تمام شہروں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں اور اقوام عالم کو اس دیرینہ مسئلہ کے حل کی جانب متوجہ کرنے کی مزید پڑھیں

کمرہ عدالت میں قتل، ذمہ دار ریاست اور حکمران طبقات ہیں

ریاست، حکومت اور سیاسی جماعتوں کا بیانیہ ہی عوام کے جذبات اور رجحانات کی تعمیر کرتا ہے۔ رجحانات اور بیانیہ عوام تخلیق نہیں کرتے اور نہ ہی عوام کا مجموعی شعور کسی بیانیہ کی خود بخود پیروی کرتا ہے۔ سماج مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹرز اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹرز اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ سیاحتی مقامات مزید پڑھیں